1 جنوری 2025 کو دبئی میں نئے سال کی شام کی تقریبات کے دوران ایک لائٹ شو اور آتش بازی، دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو روشن کر رہی ہے۔
ابوظہبی میں شیخ زید فیسٹیول میں نئے سال کی شام آتش بازی۔
شیخ زید فیسٹیول میں اسٹریٹ پرفارمرز زائرین کو محظوظ کررہے ہیں۔
زید فیسٹیول، الوتبہ میں 2025 کے موقع پر آتش بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لوگ۔
گلوبل ولیج میں نئے سال کی تقریبات کے موقع پر ہجوم کا اجتماع
Leave a Reply